پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 16150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 16200 بھی مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پندرہ تاریخ کی پیمنٹ پر 16350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔