+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 15:12:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 سے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال چائنہ کی خریداری نا ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ تو سست ہے۔ یورپ اور دبئ سے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ آ جاتی ہے۔ دوسری جانب نائجیریا برکینا فاسو سے بھی ایکسپورٹرز زیادہ سیلنگ نہیں دیتے ہیں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔