+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 14:43:24
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14100/14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق سکھری دھنیا ثابت حیدرآباد منڈی میں 11000 روپیہ من اور فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔