پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ڈھرکی اے کے ٹی حاضر پیمنٹ 15935/40 جے ڈی ڈبلیو 15960/65 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر 15/20 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 13 مئ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 16160 کا خریدار ہے۔ جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی وغیرہ 16125 کا خریدار ہے۔ مئ کے سودوں کی 16615 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔