پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15550 اتحاد 15575 یونائیٹڈ 15540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے چیمبر میں 16025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اوپن میں 15950 میں بھی بکتا نہیں ہے۔ مئی کے سودوں کے 16525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔