+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2025 15:07:33
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔