پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17200/300 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے۔