پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 15600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل بھی 16150 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شام کے اوقات میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ مثبت ہو گئ ہے