پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/750 روپیہ کوئنٹل اور پلانٹ والے مال 11100 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔