+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 17:45:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نائجیریا سے 1300 ڈالر جبکہ پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔