پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 201 جبکہ کیش پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں مسور نپر کے 68 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ ویسل میں 14148 ٹن آمدن ہوئی۔