پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 4300/4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 10300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700 روپیہ کوئنٹل جبکہ فیصل آباد پہنچ 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔