پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں الائنس 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہی۔ جبکہ حمزہ شوگر ملز کے 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15735 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔