پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے حوالے سے آپ کو آگاہ کرتے چلیں۔ یہ جو ملوں نے دو لاکھ ٹن دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے یہ ابھی تجویز ہے اس پر وزیراعظم سے اجازت لینا ابھی باقی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آج رات تک اگر وزیراعظم نے اجازت دے دی تو صبح ہر چیز اوکے ہو جائے گی کیونکہ کل وزیراعظم دو دن کے دورے پر سعودی عریبیہ روانہ ہو جائیں گے اگر آج معاملات طے نہ ہوے تو پھر وزیراعظم کی واپسی پر ہونگے۔ فل الحال دو لاکھ ٹن چینی کی تجویز زیر غور ہے ابھی وزیراعظم کی اجازت ملنا باقی ہے۔