+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2025 13:41:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16200 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل رمضان 16100 سفینہ شوگر ملز کے 16100 یونیکول 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 15750 اتحاد 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 15875 اتفاق 15900 آر وائی کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔