پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کسان شوگر مل 15900 رمضان 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب 15500 جبکہ سندھ میں 15400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ فارورڈ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔