پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 100/200 روپیہ بہتر ہیں اور 10800 سے 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔