+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2025 16:48:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195/200 جبکہ مشین کلین 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 230/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے اپریل شپمنٹ 58/60 کاؤنٹ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10/15 روپیہ بیتر ہوئے ہیں اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔