+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2025 16:47:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔