پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 14800/805 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 15600 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فروری نمٹنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ مارچ کا فرق بہت بڑا ہے اس لئے بڑا انویسٹر فروری میں زیادہ چاہت سے لے جاتا ہے۔