پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔