+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2025 12:19:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 197 کیش پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تاہم ایل سی ڈی 2 کے مال حاضر سے کم میں مل رہے ہیں انویسٹرز ایل ڈی سی 2 میں تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔