+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2025 12:59:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایل ڈی سی 2 کے 201 جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ 15 مارچ سے 15 اپریل شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب لوکل تھل میں آگے بارشوں کا سلسلہ شروع ہے۔