+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2025 15:10:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فل حال مارکیٹ انہی ریٹوں میں رکی سی ہے۔ تاہم آگے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مزے داری نہیں ہے۔