پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 13000 حاضر اور 13500 جیسے حالات تھے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔