پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو لوڈ میں 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سٹیبل ہی ہے۔