پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14285 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام سست ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔