پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ہلڈ مالوں کے 18500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ 250 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔