پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10200 70/30 10300 جبکہ 80/20 10500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملرز گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کافی کم ہوئ ہے پچھلے 15 دن میں 205 روپے والا ڈالر 245 تک ہو گیا ہے۔ اکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔