پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500/2550 بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔