پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ بھی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔