پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال بہتر ہے۔ یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 12040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ ڈھرکی بھی یہی ریٹ ہے۔ گھوٹکی 12020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں میں بھی بہتری ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔