+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2024 14:25:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے
 بازار بہتر ہے۔