پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جولائی کے سودوں کے پیمنٹ پر 7865/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ جبکہ اگست کے سودے 7970 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر مل والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز نے کل رات 7900 میں مال فروخت کیا تھا۔ مارکیٹ تھوڑی سی مثبت تھی