+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2024 13:12:38
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئی اور 27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 1900 ڈالر ریٹ ہے جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 1780 ڈالر جبل علی پورٹ سے کراچی پورٹ کے لیے 120/30 ڈالر خرچہ آتا ہے۔