پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5326 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔