+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2024 14:33:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور دادو کوالٹی  2800/2900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔  سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4400 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں  4300/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔