پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے اور گوارے کی کاشت کے علاقوں میں بارش ابھی تک نہیں ہوئ ہے۔ آخری جو اچھی بارش ہوئ تھی 22 جون کو ہوئ تھی۔