پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14000 بھلوال شوگر ملز 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ تیز ہے اور کسان 14100 کنجوانی کمالیہ 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ سورج شوگر ملز کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم کے 13380 تک کام ہوئے ہیں۔حمزہ شوگر ملز کے 13575 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران آباد گار 13500/13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب اور زیریں سندھ میں بازار تھوڑا بہتر ضرور ہوا ہے لیکن ملیں مال بیچی جا رہی ہیں۔ سیل روکتی نہیں ہیں۔ ڈیلرز بھی ملز میں مال کم ہی لکھواتے ہیں جو مال ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔