پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2300/2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تاندلیاں والا منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔