پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو تل کی مارکیٹ میں کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ سردیوں میں تو ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے تاہم گرمیوں میں تو ڈیمانڈ بھی بہت کمزور ہوتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1700 ڈالر ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔