پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 2 روپیہ کلو کم ہیں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کنٹینر والے مالوں کی بیچ ا جاتی ہے۔ کنٹینر والے نمبر 2 کوالٹی مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔