پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کام گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔