Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 22 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 22 2026 22:51:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کوالٹی کینیڈا سے دو جہاز بک ہوے ہیں۔ ایک 12000 ٹن کا دوسرا 10000 ٹن کا اگست ستمبر کی شپمنٹ ہے۔ 525 ڈالر اور 530 ڈالر میں سودے ہوے ہیں جو کراچی اکر 159 اور 161 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں حالیہ بارشوں سے کھڑی فصل کو نقصان ہوا ہے 30/40 % نقصان کی باتیں سنیں میں آ رہی ہیں۔ تاہم آسٹریلیا کی کراپ میدان میں آئے گی تو حتمی اندازہ ہو گا کیونکہ آسٹریلیا میں کاشت بہت زیادہ ہے۔ فل الحال ابتدائی ریپوٹس آئیں ہیں جو ہم نے آپ کی خدمت میں پیش کر دی ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:59:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:58:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 22 2026 18:56:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 22 2026 18:54:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:53:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:43:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 60/40 کوالٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:40:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر اچھی بارشیں ہورہی ہیں تاہم انویسٹرز مارکیٹنگ سے باہر ہیں دکاندار ہی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:36:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں کیونکہ ہائبرڈ کی کراپ اس دفعہ اچھی ہے اور اگست کے آخر تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 22 2026 18:30:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی جو نیچے 8500 تک کام ہوے تھے وہ 10000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ 11000/12000 والے بھی 12000/13000 ہزار کی پوزیشن بن گئ ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 13300 جبکہ نیا 15200/15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:15:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 6400 میں کام ہوا ہے لوڈ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں وکرا شروع ہو جائے گا مکئی کا بھرپور۔ پنجاب میں بھی بارشیں اچھی ہو رہی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مکئی میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:13:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں رشیا گودام کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2026 18:07:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر علی پور، رجحان، کشمور سائڈ گاڑی گاڑی کر کے آمدن شروع ہوگئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:03:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائڈ میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں میں 7300/7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Jul 22 2026 17:50:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2026 17:26:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے سال ریٹ 12000/13000 تھا جس کو دیکھ کر نیا نیا سٹاکیہ لگا ہوا ہے۔ جن علاقوں میں ارائول ہو رہی ہے وہاں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم آگے 10/15 دن بعد بھرپور اراوئل شروع ہو جائے گی۔ وقتی بازار جو بھی بہتر ہو آگے مزے داری نہیں لگتی۔ پرانے مال بھی پڑے ہیں۔ کراچی امپورٹڈ مال بھی پڑے ہیں اور لوکل کراپ بھی کنزمپشن یعنی کھپت سے زیادہ ہے۔ .
Jul 22 2026 15:50:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 15:49:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاو ہیں اچھے گھروں کے جبکہ ہلکے گھروں کے مال کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 15:37:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے وقت 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 172.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہوئی ہے 615 ڈالر حاضر شپمنٹ جبکہ نئ کراپ 625 ڈالر اکتوبر نومبر کی شپمنٹ۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Jul 22 2026 15:31:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں نئے گڈ ایورج مال 10800/10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 15:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے اچھی کوالٹی مالوں کے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 313 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2026 15:21:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Jul 22 2026 15:12:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی حاضر میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 22 2026 14:43:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 22 2026 14:38:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران سے بارڈر پر تفتان سائڈ مال تھوڑے تھوڑے کر کے کلیر ہو رہے ہیں اگر تمام مال کلیر ہو گئے تو پھر ٹریڈرز مزید خریداری کے لیے جائیں گے۔ .
Jul 22 2026 14:19:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 اگست سے 15 ستمبر شپمنٹ کرکے 325 ڈالر میں ویسل بک ہوا ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 99.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2026 14:14:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13735 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13715 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 اے کے ٹی 13375 ڈھرکی 13360 ایس جی ایم 13240 الائنس 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13525 حمزہ 13515 اشرف 13545 فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13290 اومنی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13142 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 469 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 13:02:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 12:55:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی خاموش ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے ایکسپورٹرز کو لوکل مارکیٹ کے ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jul 22 2026 12:51:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott