پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17900/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مین تیزی کے امکانات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے انڈیا مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں بہتر ہوئ ہے اور 5240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔