پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18100 روپیہ من بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں تل کی لوکل ڈیمانڈ سردیوں کے مہینوں میں ہی ہوتی ہے دسمبر جنوری فروری میں لوکل ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ ریوڑیوں والے گاہک ہوتے ہیں۔ جیسے ہی موسم تبدیل ہوتا ہے لوکل گاہکی ختم ہو جاتی ہے۔