پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5193 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے۔