پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ ملرز گاہک نہیں ہیں۔ گوار میل کا ریٹ 15000 کے لیول پر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار میل کی گاہکی ٹھنڈی ہی ہے۔ انڈیا مارکیٹ 5358 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ اگر انڈین گوارے کی مارکیٹ ادھر ہی رکی رہتی ہے تو پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔