پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 6 تاریخ کی پیمنٹ میں 13400 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13920 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کم ہے دوسری جانب حاضر میں تھوڑا پیمنٹ پریشر بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس لئے مارکیٹ سست ہے