پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند ہے جس کی وجہ سے فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن کھل کر ہوگی مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔